رولپنڈی میں پراپرٹی کی خریدوفروخت کے حوالے سے بڑی ڈویلپمنٹ۔۔۔۔۔
پنجاب لینڈریکارڈاتھارٹی نے پنجاب میں جائیدادکی خریدوفروخت کیلئے پراپرٹی سرٹیفکیٹ لازمی قراردے دیا جس کااطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔نئے قوانین کیمطابق تمام ہاوسنگ سکیمیں اپناریکارڈہاوسنگ سوسائیٹیزمیجیجمنٹ سسٹم پرمنتقل کرنے کی پابند ہوں گی۔
دوسری جانب آر۔ڈی۔اے نے چند ماہ قبل 293 ہاوسنگ سوسائیٹیزکوغیرقانونی قراردیاتھا۔ان کے متاثرین کاکیابنے گا؟آر۔ڈی۔اے کی جانب سے کیاقانوی اقدامات سامنے آئے ہیں؟
راولپنڈی کی چند سوسائیٹیزاین۔او۔سی سے محروم کیوں؟ راولپنڈی کاماسٹرپلان کب منظورہوگا؟ کون رکاوٹ ہے؟
میگاسٹی گوجرخان پارک ویوسٹی کے نام سے بکنے لگا۔آر۔ڈی۔اے کاوارننگ لیٹرجاری؟یہ ڈیل کیسے ہوئی؟ مزیدتفصیلات ویڈیومیں۔۔۔