پنجاب رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں ہنگامی تبدیلیاں! راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (RDA) نے پارک ویو سٹی اور میگا سٹی گوجر خان کے حوالے سے بڑا الرٹ جاری کر دیا۔ اس کے علاوہ، پنجاب حکومت نے جائیداد کی خرید و فروخت کا 485 سال پرانا نظام بدل کر “گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ” لازمی قرار دے دیا ہے۔ راولپنڈی ماسٹر پلان میں تاخیر کیوں ہو رہی ہے؟ مکمل تفصیلات اس ویڈیو میں دیکھیں