اسلام آبادمیں واقع بنگالی پراپرٹی اور ان پراپرٹیز کے آکشن!

اسلام آبادمیں واقع بنگالی پراپرٹی اور ان پراپرٹیز کے آکشن کے حوالے سے APO Cabinet Division معلومات فراہم کرنے سے انکاری ہے۔ اے۔پی۔او مبینہ ذرائع کیمطابق یہ پراپرٹیزصرف وزیراعظم کی صوابدیدپرہیں کہ وہ جس کوچاہے دے دیں۔ وزیراعظم شہبازشریف منتخب وزیراعظم ہیں وہ کوئی بادشاہ نہیں۔ اگرریاست نے یہ پراپرٹیز قابل افراد کودینی ہیں توان کی خوبیاں بھی ہرتئیس مارچ کوسامنے لائی جائیں۔اگران پراپرٹیز کے disposal کے حوالے سے وزیراعظم کااختیارہے توکیااے۔پی۔اومنیجمنٹ ایکٹ میں کیااس کاذکرہے یااس حوالے سے APO کے انتظامات اسی طرح چھپاکرچلانے کے لئے کیاکیبنٹ سے کوئی منظوری لے رکھی یایہ کیبنٹ کاخودساختہ اختیارہے۔مزید تفصیلات وی لاگ میں۔۔۔

اپنا تبصرہ لکھیں