اسلام آبادکادیہی علاقہ شاہ اللہ دتہ، حلقہ NA-46 کامین روڑ ٹوٹ پھوٹ کاشکارہے

اسلام آبادکادیہی علاقہ شاہ اللہ دتہ، حلقہ NA-46 کامین روڑ ٹوٹ پھوٹ کاشکارہے۔یہ علاقہ اسلام آباد میں ٹورازم کے حوالے سے اہم ترین علاقہ ہے۔اسی روڑپرBudha Cavesکے مقام پرالیگزینڈرروڑشروع ہوتاہے جوکے۔پی۔کے کی طرف جاتاہے۔صرف الیگزینڈرروڑپراربوں خرچ کئے گئے جبکہ یہ دیہی روڑسی۔ڈی۔اے نے تعمیر کیا۔دلچسپ صورتحال یہ ہے کہ شاہ اللہ دتہ کامین روڑعرصہ درازسے ٹوٹ پھوٹ کاشکارہے اورعلاقے میں دیگرسہولیات کابھی فقدان ہے۔ دوسری جانب مارگلہ ہلزکی لوکیشن کی وجہ سے یہاں تیزی سے سرکاری وجنگلات کئ زمینوں پرقبضہ بھی ہوچکاہے۔دوسری جانب سی۔ڈی۔اے کابجٹ سینکڑوں ارب روپے ہے
جبکہ اسلام آبادکے دیہی علاقے بنیادی سہولتوں سے بھی محروم ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں